بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریا پر دبا برقرار رکھا جائے گا، چین اور امریکا متفق

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ترجمان نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ اس گفتگو میں دونوں صدور نے اتفاق کیا کہ شمالی کوریا پر مستقبل میں بھی سفارتی دبا برقرار رکھا جائے

گا۔ وائٹ ہائوس کی ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے جوہری پروگرام سے دستبرداری اور میزائل ٹیسٹ نہ کرنے کے وعدے دیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے مناسب الفاظ کے تبادلے کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات انتہائی ضروری ہیں۔ گزشتہ روز امریکی صدر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں شمالی کوریا کے ساتھ کسی ممکنہ سمجھوتے کو ایک مثبت پیش رفت قرار دیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…