بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نامور اور مشہور ترین عربی شہزادی نے گھر والوں سے بغاوت کرکے امریکی فوجی سے شادی کر لی، امریکی کمانڈو شہزادی کو اس کے ملک سے کیسے لے اُڑا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگاس (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور شہزادی نے ایک اپنے گھر والوں سے بغاوت کرکے ایک امریکی کمانڈو سے شادی کر لی ہے، تفصیلات کے مطابق ایک عرب شاہی خاندان کی شہزادی کو ایک امریکی کمانڈو سے محبت ہو گئی اس شہزادی کا نام مریم بنت عبداللہ الخلیفہ بتایا جاتا ہے

ان کا تعلق بحرین کے شاہی الخلیفہ خاندان سے ہے  اس شہزادی کی پیدائش 1980ء میں ہوئی، اس شہزادی کی امریکی کمانڈو جیسن جانسن سے پہلی ملاقات ایک شاپنگ مال میں ہوئی اس کے بعد ان کا ایک دوسرے سے رابطہ رہا۔ ایک دن یہ دونوں ملاقات کے لیے ایک جگہ موجود تھے کہ ایک شاہی گارڈ نے انہیں دیکھ لیا اور اس نے شہزادی مریم کی والدہ کو تمام صورتحال سے آگاہ کر دیا، اس وجہ سے شہزادی پر سخت پابندی لگا دی گئیں لیکن کچھ عرصہ بعد وہ وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو گئیں، امریکہ کا میرین کمانڈو جیسن بحرین میں انسداد دہشتگردی سپیشلسٹ کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہا تھا اور اس کی ذمہ داری بحرین میں موجود امریکی شہریوں کی حفاظت کرنا تھی۔ اس امریکی کمانڈو نے شہزادی مریم کو میرین کمانڈو کی وردی پہنائی اور فوجی طیارے میں اسے اپنے ساتھ امریکہ لے گیا۔ مشہور شہزادی نے ایک اپنے گھر والوں سے بغاوت کرکے ایک امریکی کمانڈو سے شادی کر لی ہے،  ایک عرب شاہی خاندان کی شہزادی کو ایک امریکی کمانڈو سے محبت ہو گئی اس شہزادی کا نام مریم بنت عبداللہ الخلیفہ بتایا جاتا ہے ان کا تعلق بحرین کے شاہی الخلیفہ خاندان سے ہے اس شہزادی کی پیدائش 1980ء میں ہوئی، اس شہزادی کی امریکی کمانڈو جیسن جانسن سے پہلی ملاقات ایک شاپنگ مال میں ہوئی اس کے بعد ان کا ایک دوسرے سے رابطہ رہا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…