جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

مسلمانوں کو تنگ کرو اور انعام پاؤ۔۔۔! برطانیہ میں ’’پنش اے مسلم‘‘ ڈے منانے کا اعلان کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں پنش اے مسلم ڈے منانے کا اعلان کر دیا گیا، میڈیا ذرائع کے مطابق برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز پمفلٹس تقسیم کیے جا رہے ہیں، جن پر پنش اے مسلم ڈے منانے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس پمفلٹ میں کہا

گیا ہے کہ اگر آپ ایک مسلمان کو گالی دیں گے تو آپ کو اس کے دس پوائنٹ ملیں گے، میڈیا ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس طرح نفرت پھیلے گی اور اس کے علاوہ برطانوی مسلمانوں کی جانب سے بھی ان پمفلٹس کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…