اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دبئی میں ٹیلی کام دنیا نے تاریخ رقم کر دی، گولڈن نمبر ٹرپل ٹو ٹرپل ٹو، ٹو(2222222) اسی لاکھ دس ہزار درہم میں نیلام ہو گیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایک ٹیلی کام کمپنی نے ٹیلی فون نمبر کی نیلامی کے لئے نیلام گھر سجایا،نیلامی میں نمبر ٹرپل ٹو ٹرپل ٹو،ٹو، ایک اماراتی بزنس مین نے دبئی کی تاریخ میں ریکارڈ رقم یعنی اسی لاکھ دس ہزار درہم دے کر خرید لیا۔اس رقم کی مالیت پاکستانی روپے میں اکیس کروڑ باسٹھ لاکھ ستر ہزار روپے بنتی ہے، جب کہ دوسرا نمبر ٹو ٹرپل زیرو، ٹرپل زیرو (2000000) اکتالیس لاکھ پچاس ہزار درہم میں نیلام ہوا،یہ رقم پاکستانی روپے میں گیارہ کروڑ بیس لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے،نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم خیراتی کاموں پر خرچ کی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































