بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کے دوران بڑی خبر آگئی قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان اب کون ہو گا،دھماکہ خیر اعلان کر دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

دبئی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جب تک وہ قومی ٹیم کی کوچنگ کررہے ہیں، سرفراز احمد ہی اس کے کپتان ہوں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عماد وسیم مستقبل میں اچھے کپتان ثابت

ہوسکتے ہیں لیکن فی الحال سرفراز احمد ہی تینوں فارمیٹ کے کپتان ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے بعد ہمارے سامنے کئی چیلنجز ہوں گے، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہے، ہم ان چیلنجز کے لیے تیار ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے لیے 20 کھلاڑی ان کی نظر میں ہیں جن میں 15 منتخب کیے جائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…