بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

مستقبل کی سپرسٹار منوانے والی اداکارہ اقراء عزیز کو شدید تنقید کا سامنا

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز انتہائی تھوڑے وقت میں خود کو مستقبل کی سپر سٹار کے طور پر منواچکی ہیں،خوبصورتی کے علاوہ ان کا یہ خاصہ بھی ہے کہ وہ حساب چکتا کرنے میں دیر نہیں لگاتیں اور ناقدین کو انتہائی عمدگی کے ساتھ ’شٹ اپ‘ کرادیتی ہیں۔ گزشتہ دنوں اقرا عزیز کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی بکنی والی ایک تصویر انسٹا گرام پر لگائی ۔

یہ تصویر لگنے کی دیر تھی کہ ان کے خلاف تنقید کا طوفان امڈ آیا اور لوگ بھانت بھانت کے فتوے لگانے لگے، اقرا عزیز نے کسی کو بھی جواب دے کر بحث کو طول دینے کی بجائے اپنی چھٹیوں کی تصاویرپر کمنٹس کا آپشن ہی بند کردیا جس کے باعث سوشل میڈیا ٹرولز اپنا سا منہ لے کر رہ گئے ۔2 روز پہلے بھی 23 سالہ اداکارہ اقرا عزیز کی ایک غیر مناسب لباس میں تصویر منظر عام پر آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، سوشل میڈیا پر مشہور پیجز نے بھی یہ تصویر شیئر کی جس کے بعد اقرا عزیز کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، لیکن یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی کہ اقرا عزیز نے ایسی کوئی تصویر بنوائی ہی نہیں بلکہ یہ ان کی فوٹو شاپ شدہ تصویر ہے ۔بہت سے لوگوں کو اس تصویر کی حقیقت بھی معلوم نہیں لیکن پھر بھی اس پربھانت بھانت کے تبصرے کر رہے اور اداکارہ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…