پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2شامی باشندوں کو 11 برس قید

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (سی پی پی ) سعودی عدالت نے بدنام زمانہ دہشتگرد تنظیم داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2 شامی باشندوں کو 11 برس قید کی سزا کا حکم سنا دی۔ العریبیہ نیوز کے مطابق سعودی عدالت میں مجرموں کے قبضے سے دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے کا مواد پیش کرنے اور اقرار جرم کے بعد سزا سنائی۔ عدالت نے 2 شامیوں کو 11 برس قید اور 10 دس ہزار ریال جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

دونوں مجرموں کو 3 برس قبل گرفتار کیا گیا تھا تاہم سزا کا اطلاق بھی تین برس قبل سے ہوگا۔ انکے قبضے سے برآمد ہونے والا موبائل فون اور لیپ ٹاپ میں محفوظ فائلوں میں دہشتگرد تنظیم سے متعلق دستاویز ات محفوظ تھیں۔ عدالت میں اس بات کا بھی ثبوت فراہم کیا گیا کہ دونوں مجرم مملکت میں تخریب کاری کا نیٹ ورک قائم کرنے کیلئے کوشاں تھے۔ واضح رہے کہ سزا مکمل کرنے کے بعد دونوں مجرموں کو ملک بدر کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…