بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین دو سرا ٹیسٹ میچ کلسے شروع ہوگا

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

پورٹ الزبتھ (سی پی پی ) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہوگا، مہمان کینگروز کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان پروٹیز کو 118 رنز

کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 مارچ تک پورٹ الزبتھ، تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹاؤن جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 اپریل تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…