بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سری دیوی کرن جوہر کے ساتھ فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی معروف ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ ایک فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں۔بھارتی ہدایتکار کرن جوہر اس وقت بھی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کی ڈیبیو فلم میں مصروف ہیں تاہم وہ سری دیوی کے ساتھ بھی ایک اور فلم بنانے کا ارادہ رکھتے تھے اور سری دیوی نے بھی اس پر رضا

مندی کا اظہار کیا تھا۔سری دیوی اور کرن جوہر کے درمیان طے یہ پایا تھا کہ فلم کی شوٹنگ اپریل سے شروع کردی جائے گی لیکن زندگی ان کا ساتھ نہ دے سکی اور وہ اچانک اس دنیا کو چھوڑ کر چلی گئیں۔دی مرر نے دعویٰ کیا ہے کہ سری دیوی نے کرن جوہر کی نئی فلم کو بے حد پسند کیا تھا اور انہوں نے حامی بھرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…