بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات میں 10فیصد اضا فہ دیکھنے میں آیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات میں 10فیصد اضا فہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں 3ارب 44کروڑ ڈا لر کی فوڈ مصنوعات برآمد کی گئی تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 10فیصد اضا فے کے سا تھ3ارب 78کروڑ ڈا لر ہو گئی۔

فوڈ گروپ میں بڑے درآمد کندگان کے مطا بق حکو مت ہمارے ساتھ سو تیلی ماں جیسا سلوک کر رہی اس گروپ کو تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہے حکو مت اگر اس شعبے پر بھی بھرپور توجہ دے تو اسکی برآمدات کئی گنا بڑھا کر ہم بھی ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…