منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بڑی کمپنی نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کروا دی کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا، حیرت انگیز فیچرز کی حامل 7 رنگوں میں دستیاب اس گاڑی کی قیمت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ٹویوٹا نے اپنی ایس یو وی فورچنر کا نیا ورژن ڈیزل انجن کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹویوٹا کی یہ گاڑی پاکستان میں بہت مقبول ہے اور پسند کی جاتی ہے اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹویوٹا نے اسے ڈیزل انجن کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ ٹویوٹا کی اس گاڑی میں 1 جی ڈی۔ایف ٹی وی 2.8 لیٹر انجن ہے جو کہ 174 ہارس پاور ہے۔

ٹویوٹا کے مطابق انجن کو ٹھنڈا رکھنے کی ٹیکنالوجی اس کی افادیت مزید بہتر کرے گی جبکہ گاڑی کے لیے کامن ریل ڈائریکٹ فیول انجیکشن سسٹم استعمال کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس گاڑی میں پٹرول ورژن کے مقابلے میں کی لیس انٹری اور پاور بیک ڈور جیسے فیچر بھی دیے گئے ہیں۔ اس میں سفر کرنے والوں کے تحفظ کے لیے وہیکل اسٹیبلیٹی کنٹرول، ایمرجنسی بریک سگنل، لائٹ ریمائنڈر اور انجن وارننگ لائٹ بھی قابل ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ گاڑی میں ڈاؤن ہل اسسٹ کنٹرول بھی دیا گیا ہے جو کہ کسی چڑھائی سے نیچے اترتے ہوئے گاڑی کی رفتار خودکار طور پر سست کر دینے والا فیچر ہے۔ یہ گاڑی پٹرول ورژن گاڑی سے دیکھنے میں مختلف نہیں ہے اور پاکستان میں یہ سات رنگوں میں دستیاب ہو گی، پاکستان میں اس نئی گاڑی کی قیمت تقریباً 59 لاکھ روپے ہو گی۔  پاکستان میں ٹویوٹا نے اپنی ایس یو وی فورچنر کا نیا ورژن ڈیزل انجن کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹویوٹا کی یہ گاڑی پاکستان میں بہت مقبول ہے اور پسند کی جاتی ہے اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹویوٹا نے اسے ڈیزل انجن کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ اس گاڑی میں 1 جی ڈی۔ایف ٹی وی 2.8 لیٹر انجن ہے جو کہ 174 ہارس پاور ہے۔ٹویوٹا کے مطابق انجن کو ٹھنڈا رکھنے کی ٹیکنالوجی اس کی افادیت مزید بہتر کرے گی جبکہ گاڑی کے لیے کامن ریل ڈائریکٹ فیول انجیکشن سسٹم استعمال کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس گاڑی میں پٹرول ورژن کے مقابلے میں کی لیس انٹری اور پاور بیک ڈور جیسے فیچر بھی دیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…