اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سچن ٹنڈولکر نے بورڈ سے مشاورتی پینل میں شمولیت پر اپنے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مزید تفصیلات مانگ لگیں

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک )سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بورڈ سے مشاورتی پینل میں شمولیت پر اپنے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مزید تفصیلات مانگی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بورڈ سے مشاورتی پینل میں شمولیت پر اپنے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مزید تفصیلات مانگی امید کی جا رہی ہے کہ ٹنڈولکر، سارو گنگولی اور راہول ڈراوڈ ایک اعلٰی سطحی مشاورتی پینل میں شامل ہوں گے۔ یہ پینل اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ کرے گا۔پینل میں شامل ہونے کی صورت میں گنگولی ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے باہر ہو جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…