منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کنگ آف کامیڈی امان اللہ کی طبیعت بدستور ناساز

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) کنگ آف کامیڈی امان اللہ کی طبیعت بدستور ناساز ، ڈاکٹروں کی ہدایت کے پیش نظر گھر میں ہی آرام کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینئر اداکار اما ن اللہ کو تین ہفتے قبل سانس کی تکلیف ہوئی تھی جس کے باعث ان کو مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

جہاں چند زیر اعلاج رہنے کے بعد ڈاکٹروںنے ان کو گھر جانے کی اجازت دیدی ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ امان اللہ کی طبیعت ابھی بھی بہتر نہیں ہوئی اور نہ ہی ان کی طبیعت میں کوئی سدھار آیا ہے تاہم ان کا پرائیویٹ طور پر ڈاکٹروں سے چیک اپ بھی کروایا جارہا ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…