بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیر مارشل (ر) عاصم سلیمان کو برخاست کر دیا، برخاست کرنے کی وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) ائیر مارشل (ر) عاصم سلیمان کو برخاست کردیا۔ جمعرات کے روز محکمہ میں معاملات کی پیچیدگی کے بعد محکمہ کے مختلف ڈائریکٹ کے ڈی جیز نے دستخط شدہ خط وفاقی حکومت کو لکھا او ربتایا یا کہ عاصم سلیمان کا رویہ بہت ہی بُرا ہے وہ اپنے محتات افسران کو گالیاں بھی دیتے ہیں۔ایسی صورتحال میں ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی عاصم سلیمان کے نیچے کام نہیں کر

سکتے ۔ محکمے کے ملازمین نے قلم چھوڑ ہرتال اور تالہ بندی بھی کی ۔ اس معاملے پر وفاقی حکومت نے ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی تھی ۔ جبکہ عاصم سلیمان بھی محکموں کے مختلف ٹھیکوں سے ناخوش تھے۔ کمیٹی کی تحقیقات میں ثابت ہوا کہ ان کا رویہ ملازمین سے درست نہیں تھا۔ وفاقی حکومت نے تمام تر صورتحال کے پیش نظر ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیر مارشل (ر) عاصم سلیمان کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دے کر کنٹریکٹ ختم کرکے عہدے سے برخاست کردیا۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…