جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

چین میں موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوامی بیت الخلاؤں کی تلاش، سیاحوں کی پریشانی کا حل ڈھونڈ لیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاحوں کے لیے عوامی بیت الخلاء ڈھونڈنا پریشان کن ہے تاہم ایک موبائل ایپلی کیشن سکرین پر محض ٹیپ کرنے سے قریبی سہولت تلاش کرنے میں مدد دے رہی ہے۔اس ایپلی کیشن کا جو قومی محکمہ سیاحت (این ٹی اے) اور آن لائن میپنگ سروس فراہم کرنے والی اے ایم اے پی ڈاٹ کام نے تیار کی ہے۔کا چین بھر سے موبائل استعمال

کرنے والوں کی طرف سے پندرہ ملین ویزٹ کیا گیا ہے۔امپ سمارٹ فون ایپلی کیشن پر کوئی بٹن دبانے سے استعمال کنندگان اپنی مقام کے دو کلو میٹر کے اندر تمام عوامی بیت الخلاء تلاش کرسکتے ہیں۔ اور سب سے قریبی روٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سروس میں قریباً500000عوامی بیت الخلاؤں کے مقام اور سمت کے بارے میں معلومات شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…