پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کا عملہ جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کرکے مسافروں کو چھوڑ کر چلا گیا،دم گھٹنے سے کئی مسافروں کی حالت خراب،باہر بھی نکلنے نہیں دیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ ،برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہنگامی لینڈنگ کر کے عملہ مسافروں کو اکیلا چھوڑ کر چلا گیا، باہر نکلنے کی اجازت نہ ملنے پر متعدد مسافروں کی حالت خراب  ہوگئی ،جہاز میں 200مسافر سوار ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 701 کو جہاز کے عملے کی جانب سے برطانوی شہر برمنگھم میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی ۔

جہاز جیسے ہی ائیرپورٹ پر اترا ،عملہ جہاز سےنیچے اتر کر کہیں چلا گیا جس کی وجہ سے مسافروں میں بے چینی بڑھ گئی ۔مسافروں نے باہر نکلنے کی کوشش کی لیکن انہیں نکلنے نہیں دیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ اس دوران متعدد مسافروں کی حالت بگڑ گئی ۔مسافر جہاز تقریباً4گھنٹے تک ائیر پورٹ پر کھڑا رہا،مسافروں نے اس صورتحال پر شدید احتجاج کیا۔پی آئی اے عملے کی جانب سے تاحال کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…