بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

جمعہ کی شام 5بجے ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے بڑی بغاوت۔۔کون ، کون پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہا ہے، شہباز شریف کیلئے تشویشناک خبر آگئی

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعہ کی شام پانچ بجے ن لیگ کے ارکان پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کرنے والے ہیں، سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے ایک بار پھر بریکنگ نیوز دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کی شام کو لاہور میں

ایک پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہے جس میں مسلم لیگ ن کے ارکان پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ کل پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے ن لیگ کے ارکان کی تعداد سے متعلق تو صحیح معلوم نہیں تاہم یہ ایک سے زائد ہونگے جو چار بھی ہو سکتے ہیں اور پندرہ بھی۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…