منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ مدھو ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ،گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی)اداکارہ مدھو ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ہو گئیں تاہم ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مدھو گوجرانوالہ سے اسٹیج ڈرامہ کر کے واپس گھر جا رہی تھیں کہ ملتان روڈ کھاڑک سٹاپ کے قریب مخالف سمت سے آنے والی ٹرالی جس کی ہیڈ لائٹ خراب تھی اس نے گاڑی کو ٹکر مار دی جس

سے ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے گاڑی میں موجود اداکارہ مدھو اور دیگر افراد بڑے حادثے سے محفوظ رہے ۔اداکارہ کو سر پر معمولی چوٹ آئی جس پر انہیں مقامی ہسپتال لیجایا گیا اور ایمرجنسی میں طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔اداکارہ کی جانب سے حادثے میں محفوظ رہنے پر صدقہ بھی دیا گیا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…