جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

رحت فتح علی ،صبا قمر اور نور کی کمائی کا آڈٹ شروع کر دیاگیا

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) ایف بی آر نے شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی کمائی کا آڈٹ شروع کر دیا ہے۔راحت فتح علی خان، صبا قمر اور نور کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے سٹیٹ بینک کو بھی خطوط ارسال کر دیے گئے ہیں۔ایف بی آر نے زیادہ کمانے اور کم بتانے والے شوبزستاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔

زیادہ کمائی پر کم ٹیکس دینے والے اداکار اور گلوکار اب قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکیں گے۔ ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان، اداکارہ صباقمراور نور کا انکم ٹیکس سال 2016 کا آڈٹ شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ان تمام شوبز ستاروں کا آڈٹ کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر نے ایل ڈی اے، ایکسائز، ڈی ایچ اے سے جائیداد اورگاڑیوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ راحت فتح علی خان، صبا قمر اور نور کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے سٹیٹ بینک کو بھی خطوط ارسال کر دیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…