منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ میں مسلسل شکست ،شہباز شریف کا فواد رانا کو دلچسپ پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ جاری ہے اورفرنچائز لاہور قلندرز کو جہاں مسلسل تینوں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شائقین لاہور سمیت ناقدین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں ایک ایسی شخصیت بھی ہیں جن کے پیغام نے لاہور قلندرز کے مالک فواد رنا کا حوصلہ ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کنگز کے ہاتھوں 27 رنز سے میچ ہارنے کے

بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کے نام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ گرتے ہیں شاہسوار ہی میدان جنگ میں! جبکہ شہباز شریف نے فواد رانا کو اگلے میچوں میں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے آنیوالے میچ بہترین ہونگے۔یاد رہے کہ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو ہرا کر میچ جیتنے کی ہیٹرک مکمل کی جبکہ لاہور قلندرز نے ہارنے کی ہیٹرک کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…