پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی صورتحال میں تبدیلیاں آئی ہیں ،خطے میں امن و استحکام کیلئے افغانستان میں یہ کام ہر صورت کرنا ہوگا، چینی سفیر ژاؤ جنگ نے انتباہ کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر ژاؤ جنگ نے کہا ہے کہ ایس سی او خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے ٗافغانستان میں منشیات کی پیداوار کی روک تھام کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ منگل کو پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤ جنگ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی صورتحال میں تبدیلیاں آئی ہیں ایس سی او کا کردار بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایس سی او استحکام اور ترقی کے مساوی مواقع کا حامی ہے ٗ ہم سب کیلئے کاممیابی کی صورتحال کے خواہاں ہیں علاقائی تعاون اور مشترکہ کوششیں سب کیلئے مفید اور پائیدار ہوں گی۔ انہوں نے کہاکہ ایس سی او خطے میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام رکن ممالک باہمی تعاون اور مسائل کے مشترکہ حل کے لئے اقدامات کریں افغانستان میں منشیات کی پیداوار کی روک تھام کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ علاقائی تعاون کیلئے افغانستان میں دیر پا استحکام پہلی ترجیح ہونی چاہئے تمام دستیاب وسائل کے بہتر استعمال سے ترقی کی کوششیں کامیاب ہوں گی۔ چین کے سفیر نے کہا کہ تنظیم کے پلیٹ فارم سے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کئے جانے چاہئیں ایس سی او کے تحت منصوبوں کے لئے بینک اور فنڈ قائم کئے جاسکتے ہیں۔ علاقائی تجارت کو فروغ دینے سے آپس کے تعلقات میں بہتری آئے گی تعلیم ٗصحت ٗتحقیق اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے لئے مل کر کام کیا جاسکتا ہے۔  پاکستان میں تعینات چین کے سفیر ژاؤ جنگ نے کہا ہے کہ ایس سی او خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے ٗافغانستان میں منشیات کی پیداوار کی روک تھام کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ منگل کو پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤ جنگ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی صورتحال میں تبدیلیاں آئی ہیں ایس سی او کا کردار بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایس سی او استحکام اور ترقی کے مساوی مواقع کا حامی ہے ٗ ہم سب کیلئے کاممیابی کی صورتحال کے خواہاں ہیں علاقائی تعاون اور مشترکہ کوششیں سب کیلئے مفید اور پائیدار ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…