منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایف آئی اے کے دفتر سے 9کروڑ روپے کی چوری کر نے والا24گھنٹوں کے اندر ہی دھرلیاگیا،چور کون تھا؟کب اور کس طرح چوری کی ؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے دفتر میں چوری کر نے کے الزام میں پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار، ذرائع کے مطابق پیر کو ایف آئی اے حکا م نے ایف آئی اے کے کوئٹہ میں واقع دفتر میں 9کروڑ روپے کی چوری کے الزام میں پولیس کے سب انسپکٹر نصیب اللہ کو گرفتار کرلیا ،ذرائع کے مطابق ملزم پولیس سے ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے کے دفتر میں تعینات تھا اور

اس نے گذشتہ شب رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا تے ہوئے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر دفتر میں مو جود سی سی ٹی وی کیمروں کی تاریں کاٹ کر تجوری سے 9کڑور روپے مالیت کی پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی چرائی تھی ملزم کو فرار ہوتے ہوئے چوکیدار نے دیکھ لیاتھا اور پولیس کو بروقت اطلاع کر نے پر ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی ،پولیس نے نصیب اللہ کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…