جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مدارس میں پڑھنے والے بچے اچھوت نہیں، کیا مدرسوں سے ڈاکٹرز، انجینئرز اور جج وغیرہ نہیں نکل سکتے؟خیبرپختونخواہ حکومت کی مدارس کو فنڈنگ عمران خان نے تنقید کرنےپرایسا جواب دیدیا کہ مخالفین کے منہ بندہو گئے

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مدارس کو فنڈنگ کے حوالے سے خیبرپختونخواہ حکومت پر تنقید ، عمران خان میدان میں آگئے،ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مدارس کو فنڈنگ کے حوالے سے خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے دالعلوم حقانیہ کو دی جانیوالی امداد کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت پر تنقید شروع ہو گئی ہے جس کا جواب دینے کیلئے عمران خان میدان میں آگئے ہیں۔ عمران خان نے مدارس کو فنڈنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ مدارس کے

بچے کیا ہمارے بچے نہیں؟ملک کی اشرافیہ مدارس کے بچوں کو حقارت سے دیکھتی ہے، مدرسہ حقانیہ سے کنٹریکٹ کرنے کا مقصد ان غریب گھرانوں کے 25لاکھ بچوں کی فلاح ہے، ان کا ایک نظام ہے، یہ بچے اچھوت نہیں ہیں، کیا مدرسوں سے ڈاکٹرز، انجینئرز اور جج وغیرہ نہیں نکل سکتے؟کیا سائنس، ریاضی، انگریزی جیسے مضامین پڑھنے کا حق مدرسہ کے بچوں کو نہیں؟پہلی مرتبہ کوئی حکومت انہیں اپنا بچہ سمجھ رہی ہے جس پر تنقید کرنا قابل افسوس اقدام ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…