منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈفلم ’’ ڈیڈ پول 2‘‘ 18مئی کو ریلیز کی جائے گی

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) ہالی وڈ فلم ’’ ڈیڈ پول 2‘‘ 18مئی کو ریلیز کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی تصورات، خیالات اور ایکشن سے بھرپور فلم ’’ ڈیڈ پول 2 ‘‘ کا 2 منٹ اور 10سیکنڈ کے دورانیے پر

مشتمل نیا ٹریلر گزشتہ دنوں جاری کیاگیاتھا۔فلم میں اداکار جوش برولن منفی کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم میں اداکار ریان رینولڈز، مورینا بکرن، ٹی جے ملر ، لیسلی اوگمس اور دیگر شامل ہیں، فلم رواں سال 18 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…