پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ، مختلف مقامات سے پانچ سالہ بچی اور خاتون کی لاشیں برآمد ، خوف و ہراس پھیل گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے مختلف مقامات سے پانچ سالہ بچی اور خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جن کی شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق باٹا پور نہر سے پانچ سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی جو کافی پرانی ہے جس کے باعث شناخت نہیں ہو

سکی، لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔جبکہ کاہنہ کے علاقہ سوئے آصل سے بھی ایک 25سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش 4سے 5روز پرانی ہے اور اسکی شناخت نہیں ہو سکی جس کے باعث لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…