پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کی نا اہلی سے خالی سینیٹ کی نشست پر ووٹنگ ،ن لیگ کے ڈاکٹر اسد اشرف اورتحریک انصاف کی ڈاکٹر زرقا میں مقابلہ، پیپلزپارٹی کے اچانک فیصلے نے سب کو حیران کرڈالا

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نہال ہاشمی کی نا اہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے عمل میں شریک نہیں ہو گی۔ مذکورہ نشست پر یکم مارچ کو پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہو گی جس میں (ن) لیگ سے وابستگی رکھنے والے ڈاکٹراسد اشرف اور تحریک انصاف سے

ڈاکٹرزرقا امیدوار ہیں تاہم پیپلز پارٹی نے اس نشست پر امیدوار کھڑا نہیں کیا ۔بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نے پنجاب اسمبلی میں موجود اپنے اراکین اسمبلی کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اراکین سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں کسی امیدوارکو ووٹ نہیں ڈالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…