بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختو نخوا، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان، سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/ گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ بارش پارہ چنار میں 40 ملی میٹر، رسالپور15، چراٹ13، دیر، میرکھنی 11، کاکول، بالاکوٹ، مالم جبہ 10، کالام، پٹن 09، پشاور 08، سیدو شریف 08، بنوں ، کوہاٹ ، لوئیر دیر 06، ڈی آئی خان 02، مری 17، منڈی بہاوالدین 10، راولپنڈی 08، بھکر، فیصل آباد، جہلم07 ، اسلام آباد 07، سیالکوٹ 06، شورکوٹ 06، قصور، لیہ، سرگودھا 05، منگلا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کامرہ 04، جھنگ، نور پور تھل، اوکاڑہ03، خان پور، گجرات، گوجرانوالہ، جوہر آباد، کوٹ ادو 02، بہاولپور، لاہور، میانوالی، ڈی جی خان، چکوال ایک، زیارت 37، کوئٹہ 15، ژوب 11، بارکھان 09، خضدار، قلات 04، نوکنڈی02، دالبند ین، سبی ایک، جیکب آباد 06، سکھر04، کوٹلی 16، مظفرآباد12، راولاکوٹ 11 اور گڑھی ڈوپٹہ میں 06 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مالم جبہ میں 03 انچ برفباری ہوئی ہے۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…