جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایم پی اے بلدیو کمار میرے والد کا قاتل ہے، اجے سورن سنگھ

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

بونیر(سی پی پی) بونیر سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے مقتول سردار سورن سنگھ کے بیٹے اجے سورن سنگھ نے کہا ہے کہ ایم پی اے بلدیو کمار ان کے والد کا قاتل ہے۔ بلدیو کمار کے پروڈکشن آرڈرجاری کرکے اسپیکر اوروزیر اعلی نے سینیٹ کے ایک ووٹ کے لئے قاتل سے ڈیل کی ہے۔ایک بیان میں اجے سورن سنگھ نے ایم پی اے بلدیو کمار کے پروڈکشن آرڈر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیو کمار ان کے والد کا قاتل ہے ۔

جس پر عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔انہوں نے صوبائی حکومت سے سوال کیا کہ وہ بلدیو کمار کے خلاف سپریم کورٹ کیوں نہیں گئی۔اجے سنگھ نے الزام عائد کیا کہ اسپیکر اوروزیر اعلی نے سینیٹ کے ایک ووٹ کے لئے قاتل سے ڈیل کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مقتول سورن سنگھ پی ٹی ائی کے ورکر تھے، بلدیو کمار کو اگر اسمبلی لایا جاتا ہے تو کیا وہ ہمارے خاندان کو چھوڑ دے گا۔اجے سورن سنگھ نے مطالبہ کیا کہ ان کے والد کے قاتل کواسمبلی آنے سے روکا جائے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…