منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سری دیوی کی موت سے قبل امیتابھ بچن کا ایسا ٹوئٹ جس نے سب کو حیران کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری دیوی دبئی میں انتقال کر گئی ہیں لیکن اس سے پہلے امیتابھ بچن کے  ٹویٹ نے سب کو حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بالی وڈ اداکارہ کل رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی کی عمر 55سال تھی۔سری دیوی کی اچانک موت کی خبر نا صرف ان کے مداح بلکہ بالی وڈ انڈسٹری کے لئے بھی نا قابل یقین تھی اور اس خبر نے ہر کسی کو حیرت اور پریشانی میں مبتلا کر دیا۔لیکن معروف

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی ایک ٹویٹ نے لوگوں کو اور بھی زیادہ حیران کر دیا ۔سری دیوی کی موت سے کچھ دیر قبل امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ نہ جانے کیوں عجیب سے گھبراہٹ ہو رہی ہے ‘‘۔امیتابھ کے اس ٹویٹ پر لوگوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سری دیوی کی موت سے 20 منٹ قبل امیتابھ بچن کا اس طرح ٹویٹ کرنا واقعی حیران کرتا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…