ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

’’رونی صورت بنا کے کہتا ہے مجھے کیوں نکالا‘‘ میں چیف جسٹس سے کہتی ہوں جو آپ کو گالیاں دے رہا ہے اس چور کو جس کی گردن موٹی ہو گئی ہے اسے جیل میں ڈالیں، عائشہ گلالئی کی نواز شریف پر کڑی تنقید، ن لیگیوں کو آگ لگا دی

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی جنہوں نے گزشتہ روز ہی اپنی پارٹی کا اعلان کیا ہے نے نواز شریف پر وار کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف جلسے کرکے قوم کو فوج کے خلاف بھڑکا رہے ہیں، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عائشہ گلالئی نے کہا کہ میاں نواز شریف شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کر رہے ہیں، عائشہ گلالئی نے کہا کہ کوئی بھی عدالت جب میاں نواز شریف کو سزا

سناتی ہے تو وہ اس کے خلاف جلسے جلوس شروع کر دیتے ہیں، نواز شریف پنجابی بھائیوں کو آپس میں لڑوانے کی سازش کر رہے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ وہ اس وقت رونی صورت بنا کر عوام سے کہتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، انہوں نے کہا کہ میں چیف جسٹس صاحب آپ سے کہتی ہوں کہ یہ جو آپ کو گالیاں دے رہا ہے اس چور کی گردن بہت موٹی ہو گئی ہے اسے پکڑ کر جیل میں ڈالنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…