ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

اہم وزراء، بیورو کریٹس اور کئی اہم شخصیات نیب کی زد میں آ گئے، دھماکہ خیز احکامات جاری، ان اہم شخصیات پر کرپشن کے کیا سنگین الزامات ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے مبینہ کرپشن پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیب اس وقت ایکشن میں ہے، پاکستان سپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر نیب نے ایکشن لے لیا ہے، نیب نے سپورٹس بورڈ اور کرسچین ویلفیئر ہاؤسنگ سوسائٹی میں

کرپشن کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، رپورٹ کے مطابق اس کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر گنجیرا کے خلاف باقاعدہ طورپر انکوائری کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، ان کے خلاف الزام یہ ہے کہ پاکستان سپورٹس میں بدعنوانیاں کیں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مختلف ٹھیکوں میں من پسند افراد کو ٹھیکہ دیا، ان کے خلاف یہ بھی الزام ہے کہ نارووال سپورٹس سٹی، لیاقت جمنزیم اس کے علاوہ مختلف کھیلوں کی جو فیڈریشنز تھیں ان کو مالی گرانٹ اور وزراء ، سیکرٹریز ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اور دیگر کے خاندانوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک کے دورے کروائے اس کے علاوہ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں بدعنوانی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہوئی، کھلاڑیوں کی تربیت کے بجائے کاغذی کیمپس کا انعقاد، فنڈز میں خورد برد کی گئی۔ کرسچین ویلفیئر ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن پر انیتا عرفان کے خلاف کارروائی بھی ہو گی۔  نیب نے مبینہ کرپشن پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیب اس وقت ایکشن میں ہے، پاکستان سپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر نیب نے ایکشن لے لیا ہے  رپورٹ کے مطابق اس کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر گنجیرا کے خلاف باقاعدہ طورپر انکوائری کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…