اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ ،متعدد افراد جاں بحق

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

ریاض (سی پی پی ) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ہو گئے،دونوں گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔ سعودی مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے رماح شویہ روڈ پر 2گاڑیوں میں ٹکر سے 7افراد جاں بحق ہوگئے۔ دونوں گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔ 5 افراد ایک گاڑی اور 2مرد و خواتین دوسری گاڑی میں سوار تھے۔ دونوں گاڑیوں میں ٹکر کے باعث دونوں کے مسافر ہلاک ہوگئے۔

رماح کمشنری کے سکیورٹی اہلکاروں ہلال احمر اور شہری دفاع کے افسران نے جائے وقوعہ پہنچ کر مطلوبہ کارروائی انجام دی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق رماح شویہ روڈ ریاض ، کویت ، حفر الباطن اور حدود شمالیہ کو ایک دوسرے سے جوڑتا ہے۔ یک رویہ ہے۔ اصلاح و مرمت کا محتاج ہے۔ اس روڈ پر خوفناک حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…