جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کس جرم میں جیل جانے والے ہیں ،سینئر صحافی کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جو موقف قائم کرنا چاہتی ہے کہ ہر نا اہلی اور خلاف فیصلہ نواز شریف کو مضبوط کرے گا یہ نہایت مضحکہ خیز موقف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سمجھ رہےہیں کہ میاں صاحب کی حکومت کو سیاسی طور پر مقبولیت حاصل ہوئی ہے جبکہ سچ یہ ہے کہ میاں صاحب پہلی

دفعہ پیسوں کی کرپشن میں باقاعدہ طور پر اندر ہو رہے ہیں ۔ لیکن میاں صاحب دلوں کے وزیر اعظم رہیں گے ، بلکہ ان کے پارٹی کے لوگ ان کو نشہ بھی کہہ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ہی سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے نااہل قراردیا ہے جبکہ سینٹ الیکشن سے پہلے ان کے خلاف احتساب عدالت میں  زیر سماعت نیب ریفرنسز پر بھی فیصلہ متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…