منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ورون دھون اپنی دوست نتاشہ سے رواں سال شادی کریں گے

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ورون دھون اوراْن کی دوست نتاشہ دلال جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق یہ شادی اسی سال ہوگی۔ویروشکا کے بعد بالی ووڈ کے کئی ستاروں کی شادی کی خبریں سرگرم ہونے لگی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار ورون دھون اور

اْن کی دوست نتاشہ دلال اس سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔واضح رہے کہ لوو برڈ ورون دھون اور نتاشہ دلال اپنی دوستی کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنے رہے ۔کئی بار دونوں کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی سامنے آتی رہیں تاہم اب ورون دھون کی دوست کے ساتھ شادی کی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…