منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کا اپنی نئی فلم ’لو راتری‘ کی ریلیز کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’لو راتری‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما اور ورینہ حسین کو متعارف کرانے کے لیے اپنی نئی فلم ’لو راتری‘ کو 5 اکتوبر کو ریلیز کرنے کا اعلان سماجی رابطے

کی ویب سائٹ پر کچھ دلچسپ انداز میں کیا۔سلمان خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ فلم ’لو راتری‘ آج سے 224 دن بعد ریلیزکی جائے گی ۔واضح رہے کہ ابھیراج مناوالا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لو راتری‘ کو سلمان خان نے 21 ستمبر کو ریلیز کرنے اعلان کیا تھا تاہم اب فلم 5 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…