منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 40ویں نیشنل کبڈی چمپئن شپ28 فروری سے4 مارچ تک لاہورمیں کھیلی جائے گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمدسرور کے مطابق اس چمپئن شپ میں

آرمی، پی اے ایف، واپڈا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، ایس این جی پی ایل، پی او ایف، واہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ ایران کی قومی کبڈی ٹیم بھی اس میں حصہ لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…