اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کی فلم’ ’تیرے نام‘‘جس نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے

datetime 23  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)2003 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’تیرے نام‘جس نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے اور اس فلم کی ہیروئن بھومیکا چاولہ کو بھی بہت پذیرائی ملی، تاہم فلم میں ایک اداکارہ نے پاگل لڑکی کا کردار ادا کیا تھا جو کافی مقبول ہو گیا۔ تیرے نام میں سلمان خان کا ہیر سٹائل کافی مقبول ہو گیا،انہوں نے فلم میں کالج کے ایک نوجوان لڑکے وادھے موہن کا کردار ادا کیا۔فلم میں ایک لڑکی کی اداکاری کو بھی سراہا گیا جس کو

اوباشوں کی جانب سے چھیڑنے پر سلمان خان کا ان سے جھگڑا ہوا، اگرچہ اس پاگل لڑکی کا کردار بہت زیادہ طویل نہیں تھا تاہم انہیں کافی پذیرائی ملی۔اس لڑکی کا نام رادھیکا چودھری ہے، اور وہ مشہور ساوتھ انڈین ایکٹریس تھیں۔ انہوں نے 30 سے زائد تامل اور تیلگو فلموں میں کام کیا، تاہم 2004ء رادھیکا نے فلمی دنیا سے علیحدگی اختیار کر لی۔ اس سے قبل رادھیکا کی 17 منٹ کی شارٹ فلم کو لاس ویگاس فلم فیسٹول میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…