اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف تو عمران کی شادیوں سے زیادہ مرتبہ نااہل ہو گئے، وزارتِ اعظمیٰ کے بعد نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی پر امریکی کامیڈین کے مزاحیہ ٹویٹس

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکلن نے بھی سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر نااہل کر دینے پر ٹوئٹر پر انتہائی مزاحیہ پیغام جاری کیا ہے، امریکہ میں پنڈی بوائز کے سفیر جیریمی میکلن نے کچھ عرصہ قبل پاکستان کا دورہ کیا تھا جس دوران انہوں نے راولپنڈی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں کی خوب سیر کی

اور اپنی تفریح کے حوالے سے باقاعدہ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بھی آگاہ کیا۔ سپریم کورٹ کے نئے فیصلے کے بعد انہوں نے جو نواز شریف کے حوالے سے ٹویٹ کیا وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ پاکستانی سیاست میں بھی کافی دلچسپی رکھتے ہیں، جریمی کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ نواز شریف تو عمران خان کی شادیوں سے زیادہ مرتبہ نااہل ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…