ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی)فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ2002میں عرب ممالک کی طرف سے جاری کردہ امن فارمولے کو عملی جامہ پہنائے

۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیے رواں سال کے وسط میں عالمی امن کانفرنس طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ فلسطین کو مستقل رکن کے طورپر تسلیم کرے اور سنہ 2002ء میں عرب ممالک کی طرف سے جاری کردہ امن فارمولے کو عملی جامہ پہنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…