بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

قطری مندوب کا غزہ میں جوتوں سے خیر مقدم، پرچم بھی اتار پھینکا،غصے سے بپھرے فلسطینیوں نے قطری مندوب کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا،قطر پر سنگین الزامات عائد

datetime 20  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کے لیے خلیجی ریاست قطر کے مندوب محمد العمادی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جہاں ان کی آمد کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق قطری مندوب غزہ کے الشفاء اسپتال گئے جہاں احتجاج کرنے والے اسپتال کے ملازمین نے

ان پر جوتے اچھالے اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین نے اسپتال سے قطری پرچم اتھار پھینکا اور دوحا کی طرف سے لگائے امدادی اعلانات کے بینرز بھی پھاڑ دیئے۔اس موقع پر مظاہرین نے قطر پر امداد کی آڑ میں فلسطینیوں میں انتشار پھیلانے کا الزام عاید کیا اور دوحا حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…