جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

میں بے قصور ہوں، زینب قتل میں سزائے موت پانے والے سیریل کلر عمران نے دھماکہ کر ڈالا،کیس میں بڑی پیشرف

datetime 20  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے فیصلہ جلدی میں کیا ، بے قصور ہوں، زینب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے سیریل کلر عمران نے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت سے سزائے موت پانے والے سیریل کلر عمران نے خود کو بے قصور ظاہر کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ مجرم عمران نے انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں

رٹ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے قانون کے تقاضے پورے نہیں اور جلد بازی میں میرے خلاف فیصلہ کیا لہٰذا لاہور ہائیکورٹ فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ واضح رہے کہ قصور میں ننھی زینب کے ساتھ جنسی درندگی اور اس کے قتل کے مجرم سیریل کلر عمران کو 17فروری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کے بعد چار مرتبہ سزائے موت، عمر قید، 7سال قید کے علاوہ مجموعی طور پر 32لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…