جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا،ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا، اب کس کی باری ہے؟ مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا،ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا، اب جھوٹوں کی باری ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا

کہ اقامہ جیسا کمزور،بدنامِ زمانہ فیصلہ اس لیے آیا کیونکہ پانامہ میں نہ کچھ تھا نہ نکلا، ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا، اب جھوٹوں کی باری ہے۔ انہوں نے کہا ک اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا۔ ایک ہی کیس کو بار بار چلانے پر بھی کچھ نہ ملا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…