جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دانیال عزیز شکنجے میں پھنس گئے، توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کیا حکم دیدیا؟

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)توہین عدالت کیس ، دانیال عزیز کو سپریم کورٹ نے شوکاز نوٹس جار ی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ دانیال عزیز کے توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین

رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ دانیال عزیز بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو دانیال عزیز کے توہین عدالت کیس میں استغاثہ مقرر کرتے ہوئے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعہ تک جواب جمع کروانے کا حکم دیدیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…