جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

انڈوں سے ایک ہفتے میں 5کلو گرام وزن کم کریں بے شک گوشت اور مچھلی بھی کھائیں، ایسا حیرت انگیز طریقہ کہ جس سے اب تک متعدد موٹے افراد وزن کم کر چکے ہیں

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ خوراک کے ذریعے ایک ہفتے میں اپنا 5کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو ایک ایسا حیرت انگیز طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس سے نہ صرف آپ ایک ہفتے میں مطلوبہ وزن کم کر سکیں بلکہ آپ کو اس کیلئے زیادہ محنت بھی نہیں کرنا پڑے گی۔ خوراک کے ذریعے وزن کم کرنے کیلئے انڈے جادوئی خوراک کا درجہ رکھتے ہیں انڈے آپ کے جسم کی

تمام غذائی ضروریات پوری کرتے ہیں ۔ انڈوں کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ ایک ہفتے میں انڈوں کے ذریعے 5کلو وزن کم کرنے کیلئے پہلے دن آپ کوناشتے میں دو اُبلے ہوئے انڈے ، بالائی کے بغیر دودھ اور دو اورنج استعمال کرنے ہوں گے ۔ لنچ میں آپ کو چھ اونس چکن اور ایک کپ گریک دھی کھانا ہوگا۔ رات کے کھانے میں ایک اُبلا ہو اانڈہ ، ایک اورنج اور چار اونس اُبلا ہو چکن کھائیں ۔دوسرے دن ناشتے میں دو اُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ لیموں کا جوس پئیں ۔ لنچ میں روسٹ مچھلی اور ایک تازہ چکوترا نوش فرامائیں ۔ رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔تیسرے دن ناشتے میں دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں ۔ دوپہر میں ایک ٹکڑے بیف کے ساتھ چکوترا کھائیں ۔۳۔رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔چوتھے دن دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ کچھ سبزی اور گاجریں کھائیں اور ساتھ ایک چمچ ساور کریم کھائیں ۔دوپہر میں انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور گاجریں کھائیں ۔ رات کو سلاد کے ساتھ اُبلی ہوئی مچھلی کھائیں ۔ پانچویں دن ناشتے میں گریک دھی کے گلاس کے ساتھ تازہ لیموں یا اونج کھائیں ۔ لنچ میں دو انڈوں کے ساتھ دو چکوترے کھائیں ۔ ڈنر میں ایک گلاس تازہ پانی پئیں ۔چھٹے دن ناشتے میں دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور ٹوسٹ کھائیں۔ لنچ میں 6اونس بیف کے ساتھ ایک چکوترا یا اورنج استعمال کریں ۔

رات کے کھانے میں صرف ایک گلاس پانی پئیں ۔نوٹ: یہ خوراک کا چاٹ صرف ایک ہفتے کیلئے ہی ماہرین کی رائے کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے اس کو ایک ہفتے سے قبل ہر گز جاری نہ رکھیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…