جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گھریلو ذمہ داریوں تک محدود ر ہیں گی ،ذرائع

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گھریلو ذمہ داریوں تک محدود رکھیں گے اور ان کا پی ٹی آئی سمیت سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز تحریک انصاف کے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی قطعی طور پر غیر سیاسی خاتون ہونگی اور ان کا تحریک انصاف میں کوئی کردار نہیں ہوگا بلکہ وہ صرف گھریلو سرگرمیوں تک محدود رہے گی اور اس کے علاوہ عمران خان بھی ان کو پردے میں رکھیں گے کیونکہ وہ ان کو سیاست میں لانے کیلئے دلچسپی نہیں رکھتے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…