منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) معروف اداکار احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احسن خان امریکہ میں پاکستانی بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی تھی ۔

پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے کی خدمات کے اعتراف میں لاس اینجلس کے میئر نے احسن خان کو ایوارڈ سے نوازا ۔اس موقع پر انہوں نے پاکستانی کمیوٹی کے ساتھ امریکیوں سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کے حوالے سے امن، دوستی اور محبت کا پیغام پہنچایا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…