جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر دھماکا، ہلاکتیں 18 ہوگئیں

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)امدادی کارکنوں نے بھارت کے ایک ہوٹل کے ملبے سے نو مزید لاشیں نکال لیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق حکام نے کہاکہ شادی کی ایک تقریب کے دوران ہونے والے شدید دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔بھارت کی مغربی ریاست راجھستان کے شہر بیوار میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ایک گیس سلنڈرپھٹنے

کے سبب نہ صرف ہوٹل کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی بلکہ وہاں شدید آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس دھماکے کے فوری بعد امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔ریاست راجھستان کے ضلع اجمیر کے ایک سینئر اہلکار گوروو گویال کے مطابق اب تک 18 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔گویال کا مزید کہنا تھاکہ پانچ افراد کا، جن کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…