بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

پریاپرکاش کے مداحوں میں رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) سوشل میڈیا کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی انڈین لڑکی پریا پرکاش کے مداحوں میں اب بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ آنکھ مارتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس تصوہر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ انڈین لڑکی پریا پرکاش نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں یہ انداز اپنایا تھا جس نے انھیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔پریا پرکاش کی اس تصویر کو اب بالی ووڈ اداکار بھی کاپی کرتے نظر آ رہے ہیں جن میں رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ رنویر سنگھ ان دنوں زویا اختر کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم میں ان کے مدمقابل عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…