جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

امسال بافٹا کا میلہ فلم ’’تھری بل بورڈز‘‘ نے لوٹ لیا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)آسکرز کے بعد دوسرے معتبر ترین ایوارڈز بافٹا کے اس سال کے میلے میں فلم’ تھری بل بورڈز‘ نے پانچ ایوارڈز اپنے نام کرکے میلہ لوٹ لیا جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ گیری اولڈمین کے نام رہا۔برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس ایوارڈ کی تقریب لندن کے رائل البرٹ ہال میں منعقد ہوئی۔

فلم تھری بل بورڈز کو بہترین فلم کے علاوہ بہترین اداکارہ ،ریجنل اسکرین پلے معاون اداکار اور بہترین برطانوی فلم کا ایوارڈ سے بھی نوازہ گیا۔اسی فلم کے لیے فرانسس مکڈورمنڈ کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ گیری ایوارڈ کو فلم ڈارکیسٹ آور کے لیے دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…