ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ابوظہبی میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر بجلی گرادی گئی،لاکھوں افراد کی واپسی کی تیاریاں

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

ابوظبی(این این آئی) اماراتی وزارت انسانی وسائل آئندہ ایک سو دن میں 3مختلف شعبوں میں 2لاکھ اماراتی شہریوں کو غیر ملکیوں کی جگہ بھرتی کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں منعقد ہونے والے ورکشاپ میں ادارہ انسانی وسائل کے وزیر ناصر الہاملی نے بتایا کہ ملک میں 12شعبے ایسے ہیں جن میں اماراتی

شہریوں کو بھرتی کیا جاسکتا ہے۔ ان میں سے 6شعبے قومی آمدنی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔اس وقت میں ملک میں 3لاکھ شہریوں کے لئے اسامیاں پیدا کی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اماراتی شہریوں کو بھرتی کرنے والے نجی اداروں کو مختلف سہولتیں دی جائیں گی۔ ایسے ادارے لائسنس کے اجراء اور تجدید میں بھی خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…